15 فروری 2019 - 20:25
مصری صدر السیسی جرمنی روانہ ہوگئے

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی جرمنی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مونیخ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی جرمنی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مونیخ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مصری ذرائع کے مطابق مصر کے صدر السیسی مونیخ میں سکیورٹی کانفرنس کے ضمن میں مختلف ممالک کے بعض رہنماؤں سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

.......

/169